پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈتیزی،آج کتنا کاروبار ہوا؟ جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر تیزی کا رجحان رہا۔مارکیٹ 2210 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 377کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،326 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 36 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 62 کروڑ 51 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوئی ۔آج 18 ارب 52 کروڑ سے زائد مالیت کا کاروبار ہوا ،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 64ہزار718 جبکہ کم ترین سطح 62ہزار672 پوائنٹس رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں