سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چوبیس قیراط فی تولہ سونا2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1372 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 729 روپے کا ہوگیادوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2094ڈالر کا ہوگیا۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں