Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ گزشتہ 3دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔یاد رہے کہ قیصر رشید 2023میں بطور چیف جسٹس ریٹائرڈ ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × three =