Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

صدر مملکت کے بیٹے نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی

صدر مملکت کے بیٹے ابواب علوی نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔نجی ٹی وی کےمطابق ابواب علوی نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنہیں ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیا۔ ابواب علوی نے متعلقہ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ صدر مملکت کے صاحبزادے نے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت کہا تھا کہ عمران خان کیلئے پردے کے پیچھے رہ کر کام کر رہا تھا، اب سامنے آرہا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − seven =