Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی کے باعث سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی 8جنوری تک ملتوی کردی گئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی کارروائی پر 11جنوری تک حکم امتناع دے رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × two =