لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال ، نوٹیفکیشن جاری

لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا، ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا،وزارت پاورڈویژن نےگزشتہ ماہ مفت بجلی کی سہولت ختم کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں