سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 65 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے دوران 65 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بازارِ حصص میں آج ٹریڈنگ کے دوران 862 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 65 ہزار 212 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 349 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں