Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

2023 :دنیا کے500امیرترین افراد کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانیے

2023 میں دنیا کے 500 امیر ترین افراد نے کتنی کمائی کی اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق 2023ء میں دنیا کے 500امیر ترین افراد نے 15 کھرب ڈالر زکمائے ہیں اور وہ گزشتہ برس ہونیوالے 14 کھرب کے نقصان سے باہرنکل آئے ہیں۔ ایلون مسک95.4 ارب ڈالر زکیساتھ سرفہرست رہے،مارک زکربرگ80 ارب ڈالرز کے اضافے کیساتھ دوسرےاور جیف بیزوس 70 ارب ڈالر زکے اضافے کیساتھ تیسرےنمبر پر رہے۔2

اپنا تبصرہ بھیجیں