Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی تحریک انصاف اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد، دونوں کا جواب سامنے آ گیا

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، بانی تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کو فردجرم عائد کرنے کیلئے پیش کیا گیا، الیکشن کمیشن کے 4 اراکین نے سماعت کی تو عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی گئی۔عمران خان اور فواد چوہدری نے چارج شیٹ میں درج الزامات قبول کرنے سے انکار کر دیا جس پر کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 3 =