Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فیشن ڈیزائنرعاصم جوفا کی بیٹی انتقال کرگئی

اکستانی سیلیبریٹی ڈیزائنر عاصم جوفا کی چھوٹی بیٹی کے انتقال کی خبروں نے مداحوں کو افسردہ کردیا۔سوشل میڈیا پر عاصم جوفا کی بیٹی کے انتقال کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ مختلف سوشل میڈیا پیجزپر عاصم جوفا کی تصویر کے ساتھ بطور کیپشن لکھا گیا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے عاصم جوفا کی سب سے چھوٹی بیٹی کے انتقال پر افسردہ ہیں، مرحومہ کی مغفرت کی دعا کیجیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس خبر پر عاصم جوفا کے چاہنے والے ان کے اس غم پر شدید دکھ کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں