Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب حکومت کا سانس انفکشن، انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ

سردیوں میں سانس کے انفیکشن، انفلوئنزا اور نمونیا کیسزمیں اضافہ ہوگیا جس کے بعد پنجاب حکومت نےسانس انفیکشن،انفلوئنزا اور نمونیہ کی ادویات کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجمال ناصر کے مطابق سردیوں میں چیسٹ انفیکشن،نمونیہ، کھانسی کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،اس سے متعلق تمام ادویات چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے پرکوالٹی خراب ہونےکا شبہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve + thirteen =