امریکی ڈالر قدر گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کاروباری ہفتے کےچوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے گراوٹ سے 281 روپے 87 پیسے پر بند ہو گیا۔اس سے قبل آج ٹریڈنگ کے دورانانٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسےکے ریٹ پر فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں