Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے بتا یا ہے کہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی پر اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے قاتلانہ حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی شہید ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + fifteen =