Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

6ماہ میں زراعت وخوراک کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اعدادوشمار سامنے آ گئے

6ماہ میں خوراک کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران زراعت اور خوراک کی برآمدات میں 64فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے ملک کے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں مدد ملی. سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ جولائی سے دسمبر 2023-24کے دوران ملک کی کل زراعت اور خوراک کی برآمدات 3.847ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 2.345ارب ڈالر تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × four =