Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ملک میں کونسی اہم وزارت بغیر کسی سربراہ کے چل رہی ہے؟ جانیے

ملک میں حکومت کی اہم وزارت کسی سربراہ کے بغیر چل رہی ہے۔ داخلہ امور کی وزارت 15 دسمبر2023 کو اس وقت کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی اور اب 20 دن ہونے کو آئے ہیں لیکن ابھی تک یہ ذمہ داریاں کسی کو تفویض نہیں کی گئیں حکومت 8فروری تک معاملات اسی طرح چلانا چاہتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 + 18 =