ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 242 پر کسی سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے صاف انکار کردیا ہے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق این اے 242 پر پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال امیدوار ہیں، اس نشست پر کسی سے بھی ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق این اے 243 کیماڑی کی قومی اور صوبائی نشستوں پر بات چیت ہوسکتی ہے۔
