Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مولانا فضل الرحمٰن افغانستان پہنچ گئے

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن افغانستان پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا افغانستان پہنچنے پر استقبال کیا گیا، ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہےجس میں مولانا صلاح الدین، مولانا عبدالواسع، مولانا کمال الدین، مولانا ادریس، مفتی ابرار، مولانا جمال الدین اور مولانا عبدالواسع موجود ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن افغان حکومت کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں،اس دورے کے دوران خطے میں امن و امان کی صورت حال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

six − 1 =