Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار ہونے کی شکایات سامنے آنے لگیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا اپیس سست روی کا شکار ہو گئیں، صارفین کی اس حوالے سے متعدد شکایات سامنے آئیں۔بتایا گیا ہےکہ ایکس (ٹویٹر)، فیس بک، یو ٹیوب اور ٹک ٹاک تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس دوران انٹرنیٹ براؤزنگ معمول کے مطابق رہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی صارفین کی انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کی شکایات کا کافی عرصے سے سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

sixteen − 14 =