Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے آؤٹ

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رافیل انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس سپین جائیں گے،37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے ہیں۔ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی ایک ہفتے قبل ٹینس میں واپسی ہوئی، جس کے بعد نڈال جمعہ کو کوارٹر فائنل میں اردن تھامسن سے ہارنے پر زخمی ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں