Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں میں مزید ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھا جائے گا، صوبے کے میدانی علاقوں میں واقع پرائمری سکولوں پر بھی مزید ایک ہفتہ تعطیلات کا حکم لاگو ہو گا۔بتایا گیا ہے کہ مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز کل سے کھول دیئے جائیں گے جن کے اوقات کار صبح 8 بجے کی بجائے ساڑھے 9 بجے سے شروع ہو ں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve + 16 =