Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سیاسی جماعت کے راولپنڈی سے امیدوار پر گولیاں برسا دی گئیں

راولپنڈی سے جے یو آئی کے امیدوار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی امیدوار مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔واردات کے بعد جے یو آئی رہنما کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا، ریحان جمیل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 سے جے یو آئی کے امیدوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seventeen − three =