امریکی ڈالر کتنی قیمت گرنے کے بعد بند ہو گیا؟

امریکی ڈالر 6 پیسے گرنے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آج دوسرے روز امریکی ڈالر گراوٹ کے بعد 281 روپے 22 پیسے کی سطح پر بند ہو گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا جبکہ پاکستانی روپے کے مقابلے 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں