Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کیا لیسکو نے افسران کو مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی؟ جانیے

لیسکو نے انقلابی اقدام کرتے ہوئے تمام افسران کو مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو نے افسران کو تو مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی تاہم گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیسکو کے گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے ، گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ اسی طرح گریڈ 19 کے افسران کو 55 ہزار روپے اور گریڈ 20 کے افسران ماہانہ 70 ہزار روپے بجلی کی مد میں وصول کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں