Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

راشد خان بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

افغانستان کے سپر اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیگ اسپنر کمر سرجری کے بعد مکمل آرام کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے۔کپتان افغان کرکٹ ٹیم ابراہیم زادران نے کہا ہے کہ راشد خان مکمل صحت یاب نہیں، امید ہے جلد فٹ ہوجائیں گے۔خیال رہے کہ افغانستان اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں