Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

مسلمان نوجوانوں نے توہینِ قرآن مجید کی کوشش ناکام بنا دی، ملک کون سا تھا؟

نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے قرآن مجید کی توہین کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیدرلینڈز میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت سے تعلق رکھنے والے گستاخ افراد قرآن پاک کی توہین کرنے کی کوشش میں مصروف تھے، اس موقع پر پولیس بھی موجود تھی۔وہاں مسلمان نوجوان بھی پہنچ گئے جنہوں نے پولیس کی موجودگی کے باوجود انتہاپسندوں کی کوشش ناکام بنا دی جس پر وہ وہاں سے فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں