Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

این اے 119:پی ٹی آئی نے عباد فاروق کے بھائی کو مریم نواز کے مقابلے میں اتاردیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 119 کے لئے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق این اے 119 سے الیکشن لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق ٹرائی سائیکل کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔میاں شہزاد فاروق کا مقابلہ مریم نواز شریف سے ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × three =