Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اوکاڑہ، مریم نواز کے جلسے کے باعث کل ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

مسلم لیگ ن کی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کل اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی، جس کے باعث مقامی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر ڈائریکٹرایجوکیشن ساہیوال نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، مقامی انتظامیہ نے کوریج کرنے والےصحافیوں کیلئے بھی سیکورٹی پاس حاصل کرنالازم قرار دیا ہے، مریم نواز پیر کو دن 12بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ مریم نوازاوکاڑہ کےاقبال سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گی۔انہوں نے کہا کہ جلسےمیں مسلم لیگ ن کےمنشورکےاہم نقاط پربات کی جائےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

6 + nineteen =