Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اقتدار کی خاطر کسی کے دروازے پر نہیں گیا، چودھری نثار جلسے میں کھل کر بول پڑے

سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان واہ کینٹ میں جلسہ عام سے خطاب میں کھل کر بول پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر انتخاب جیتوں گا۔ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی، اقتدار کی خاطر کسی کے دروازے پر نہیں گیا، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو نہیں بھول سکتا، علاقے کے لئے خدمات ڈھکی چھپی نہیں۔ اقتدار چاہیے ہوتا تو اہم ترین وزارتوں کو نہ چھوڑتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − nineteen =