Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کے گھر میں آگ لگ گئی

معروف اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر کنور ارسلان کے گھر میں آگ لگ گئی۔اداکار ارسلان کنور نے انسٹاگرام سٹوری میں بتایا کہ ان کے گھر میں آگ لگ گئی تھی تاہم انہوں نے آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی۔انہوں نے انسٹاگرام سٹوری میں آگ سے جل جانے والے گھر کے حصے کی صفائی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے آگ لگنے سے متعلق مداحوں کو بتایا۔اداکار نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور ان کے تمام اہل خانہ محفوظ اور خیریت سے ہیں ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعائوں میں یاد رکھنے کی التجا بھی کی۔

https://www.instagram.com/p/C2Hzw54MiXC/?utm_source=ig_web_copy_link

اپنا تبصرہ بھیجیں