Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں واپس

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستیں واپس کردیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس دوران ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف دائر تمام درخواستوں پر فیصلے سنائے گئے۔شہری شاہد اورکرزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کےکاغذات منظوری کےخلاف درخواستیں دائر کی تھیں جنہیں برانچ نے تاخیر سے دائر ہونے پر واپس کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

19 + seven =