Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اپر دیر کے محمد ریاض اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں خود کو منوانے کے خواہشمند

محمد ریاض اللہ ایک مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی لائن اپ میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اپر دیر، خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر کو پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے تمام مشکلات پر قابو پانا پڑا۔

Pause

Unmute
Remaining Time -20:09

ریاض اللہ نے کرکٹ کو آگے بڑھانے کے لیے بہت کم عمری میں پشاور منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان کے والدین ان کے اس فیصلے سے گھبرا رہے تھے لیکن انہوں نے اپنے جذبے اور عزم سے انکی حمایت حاصل کی۔انہوں نے پی سی بی ڈیجیٹل کو بتایا کہ “اپر دیر میں محدود سہولیات تھیں اس لیے مجھے پشاور جانا پڑا میرا خاندان نہیں چاہتا تھا کہ میں منتقل ہو جاؤں لیکن میں نے ان سے وعدہ کیا کہ میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر توجہ دوں گا۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں