Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پشاور؛ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار کو جرمانہ

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار ذوالفقار خان کو جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے پی کے 58سے آزاد امیدوار ذوالفقار خان کو 25ہزار روپے جرمانہ کردیا،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے کہاکہ امیدوار کو 17جنوری کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی،عدم پیشی پر امیدوار کو جرمانہ کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × 4 =