Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

معروف اینکر پرسن داؤد بہوچھ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

معروف اینکر پرسن داؤد بہوچھ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ اس دوران انہوں نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کیں ۔انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ سےوابستہ شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ داؤد بہوچھ ڈیلی پاکستان کے سپورٹس اینکر ہیں اور وہ ٹیپ بال کی دنیا کے مشہو ر اینالسٹ بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں