Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواروں پر مقدمہ درج

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران اور پارٹی عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر اشتعال انگیز اور اداروں کے خلاف تقاریر کررہے تھے، انہوں نے اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگائے اور ساونڈ سسٹم ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی کی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی خالد گجر کی مدعیت میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ اور امیدوار صوبائی اسمبلی خالد نثار ڈوگر اور عارفہ نذیر جٹ بھی نامزد ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × four =