Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی

چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی ہے تاہم شادی کو ابھی صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے۔چاہت فتح علی خان کی برطانیہ میں بیوی کے ساتھ اختلافات زبان زد عام ہیں اور وہ اسی وجہ سے برطانیہ سے پاکستان آئے،برطانیہ میں بیوی کے ساتھ اختلافات اتنے شدید ہوئے کہ چاہت کو برطانیہ چھوڑناپڑا، چاہت کی پاکستان روانگی سے قبل انکی بیگم نے پولیس بھی بلا لی تھی، جسکی وجہ سے چاہت کو دو دن تھانے میں بھی گزارنے پڑے،جس کی وجہ سے وہ واپس برطانیہ کا رخ نہیں کر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں