Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان

پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی، یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائم پر ہی کھلیں گے۔ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو پابند کر دیا۔واضح رہے کہ صوبے میں سموگ اور شدید سردی کے سبب سکولوں کے کھلنے کےاوقات ساڑھے 9 بجے کر دیئے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × four =