Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آرمی چیف اور یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز )پاک فوج کےسربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کےصدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ۔

ٹیلی فون پرگفتگو کےدوران سربراہ پاک فوج جنرل سیدعاصم منیر اور یو اے ای کےصدر نےدو طرفہ دفاعی تعلقات اورفوجی تعاون پرتبادلۂ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف اور یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
سربراہ پاک فوج جنرل سیدعاصم منیر اور یواے ای کےصدر کےدرمیان دوطرفہ تعاون بڑھانےپربھی اتفاق ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں