Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے شوہر کے لیے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید نے شوہر کیلئے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیاہے۔اپنے پیغام میں ثنا جاوید نے شعیب ملک کو ٹی 20 کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور لکھا کہ”ماشااللہ! مجھے آپ پر بہت فخر ہے“۔خیال رہے کہ شعیب ملک اس وقت بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور انہوں نے اس دوران ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا نہایت اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ،وہ ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں