سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟

سونے کی مقامی مارکیٹ میں قیمت آج کوئی تبدیلی نہ آنے کے سبب برقرار رہی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے پر مستحکم رہی۔ 10 گرام سونے کے ریٹ میں بھی تبدیلی نہیں آئی اور ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر ہی فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی 2047 ڈالر کے ریٹ پر برقرار رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں