سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے تک کی بڑی کمی ہو گئی ہے . تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب فی تولہ 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں