Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کامران نامی کانسٹیبل اپنے بچوں کو سکول وین تک چھوڑنے گیا تو نامعلوم حملہ آور اچانک آئے اور کامران پر فائر کھول دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہو گیا۔ ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے قتل کی واردات کی تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 − ten =