Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

این اے 194؛تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194سے پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، سیف اللہ ابڑو نے این اے 194کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر شیر کا راستہ روکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 + 19 =