Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بیان جاری کر دیا

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ پریشان کن صورتحال یہ ہے کہ کسی کو پرواہ نہیں کہ کیس کیسے چل رہے ہیں ، ایسا لگ رہاہے کہ ان کو یہ تاریخ دی گئی ہے کہ اس دن فیصلہ سنا دینا ہے ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پندرہ اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ، الیکشن کمیشن نے جلدی سے بانی پی ٹی آئی کو ناہل کر دیا ،سپریم کورٹ سے کہتے ہیں ہماری اپیل سنی جائے ،بانی پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی ،پاکستان میں تمام اداروں کے دفاتر میں کیمرے موجود ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

fifteen + sixteen =