Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سری لنکن کرکٹ کے لیے اچھی خبر، آئی سی سی نے رکنیت بحال کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت بحال کردی۔آئی سی سی نےسری لنکن کرکٹ بورڈ پرعائد پابندی ختم کرکے رکنیت بحال کردی ہے،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکینت سیاسی مداخلت کے باعث معطل کی گئی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا تھا کہ بورڈ کی رکنیت فوری طور پر معطل کی جارہی ہے ، سری لنکا نے ممبر ہونے ناطے اپنے فرائض کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں ، بورڈ آزادانہ کام کرنے اور حکومتی دخل اندازی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں