Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار دیگر پارٹیوں سے رابطوں میں ہیں، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف اپنے خطرناک ایجنڈے کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ذاتی مفادات اور کرسی اقتدار کی خاطر خطرناک ایجنڈے پر عمل کیا، جس کے نتائج آج وہ بھگت رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے، ان کے حمایت یافتہ امیدوار اب دیگر پارٹیوں سے رابطوں میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five × 5 =