Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سابق صوبائی وزیرکے گھر کے سامنے دھماکا، 2 افراد زخمی

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اور سابق صوبائی وزیرملک شاہ محمد کی رہائش گاہ کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے وقت شاہ محمد خان گھر پر نہیں تھے۔ ملک شاہ محمد صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے101 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × two =