Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے کہاں محسوس کئے گئے، شدت کیا رہی؟

سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × 1 =