Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران زور دار دھماکہ

سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ سبی میں جناح روڈ پر ہوا جہاں سے سیاسی جماعت کی ریلی کے شرکاء گزر رہے تھے۔ سبی سمیت کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × two =