ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے10 گرام سونے کی قیمت600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 37 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں