Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تھائی لینڈ میں بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قراردیئے جانے کا خدشہ

تھائی لینڈ میں بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دیئے جانے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی” کے مطابق وہ ترقی پسند سیاسی جماعت جس نے تھائی لینڈ کے گذشتہ انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں اسے کالعدم قراردینے جانے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ جماعت شاہی توہین کے سخت قوانین کے خلاف اصلاحات کی کوششوں پر عدالت میں اپنا مقدمہ ہارگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں